دورهمی سفیران معرفت

انجمن علمی گروه کلام اسلامی

 

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِیمِ

  

مِّنَ الْمُؤْمِنِینَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا اللَّهَ عَلَیْهِ ۖ فَمِنْهُم مَّن قَضَىٰ نَحْبَهُ وَمِنْهُم مَّن یَنتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِیلًا (توبه-23)           

شہادت  ہر کسی پر نہ تو زیبا  دیتی ہے اور نہ ہی ہر کسی کا مقدر ہوتی ہے بلکی اپنا حقدار چاہتی ہے  ۔جسکے لیے رنگ اور نسل معیار نہیں ہے بلکہ ایمان اور تقوی معیار ہے جیسا کہ امت کے امام نے کیا خوب کہا ہے "شہادت خدایی مردوں کا ہنر ہے"۔

شہید قاسم سلیمانی صرف ملک ایران کے سردار نہیں تہے بلکہ ہر اس ملک سے تعلق رکہتے تہے جو اس دنیا میں مظلوم اور حق طلب ہیں۔اسلیے ان کو کہونے کے غم نے اس جہان کو مغموم کر دیا ہے۔کیا خوب فرمایا ہے رہبر معظم نے "شہید سلیمانی مقاومت کی  ایک جہانی شخصیت ہیں  اور انکے سارے چاہنے والے انکے خون کے طلبگار ہیں ۔

ہم بنت المصطفی (ص) اصفہان کے طالبات الگ الگ ملکوں سے   امام زمانہ(عج) اور شہید کی پاک روح کو  اس عظیم شہادت کی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور رہبر معظم آیت سید آیت اللہ خامنہ ای اور تمام غمخوار  لوگوں کو تسلیت عرض کرتے ہیں۔آمریکا جنایتکار کو اس بدترین اور پسترین حرکت کے لیے محکوم کرتے ہوے بیزاری کا اعلان کرتے ہیں اور یہ کہنا چاہتے ہیں کہ عظیم سردار کو شہید کرکے یہ گمان نہ کرنا کہ ایک فرد کو اس ملک سے حذف کر دیا ہے اس دنیا کے جنایتکار جان لیں اس وقت سے اور اس روز سے ہزاروں سردار سلیمانی سر اٹہاءیں گے اور اس عظیم سردار کا خون زمین پر رایگاں نہیں جاے گا۔

اسی ایام میں ہم اپنے عزیز رہبر حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے عہد اور پیمان کرتے ہیں اور اطمینان دلاتے  ہیں کہ انقلابی علم حاصل کر کے  اپنے بچوں کی  اسلامی تربیت کریں گے اور دین مبین اسلام کی تبلیغ کریں گے خدا  اور امام زمانہ (عج) کی مدد سے اس زمین پر کہیں بہی رہیں شہدا اور حق طلبان کی راہ پر چلیں گے۔

انشاللہ جلدی ہی ہمیں یہ توفیق عطا ہو کہ ہم نزدیک سے عہد کو رہبر عزیز سے مستحکم کریں اور انکے حضور میں انکی دعاوں سے بہرہمند ہوں۔

موافقین ۰ مخالفین ۰ ۹۸/۱۰/۲۵
طاهره سادات موسوی

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی