دورهمی سفیران معرفت

انجمن علمی گروه کلام اسلامی

 

بسم الله الرحمن الرحیم

شھادت ایک ھدیہ الھی ہے جو خداوند متعال اپنے خاص بندہ کو عطا کرتا ہے۔اور یہ شھادت اس شخص کا خاصہ ہے جو خداوند عالم کے نزدیک  از لحاظ تقوی و ایمان سب سے قریب ترین بندہ ہوتا ہے۔اسی سلسلہ میں امام معصوم علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے۔کہ شھادت مردان خدا کا ھنر ہے۔

شھید سردار قاسم سلیمانی تمام اھل تشیع کے لئے درخشاں چہرہ تھے یہ صرف ملت جمھوری اسلامی ایران کے ہی سردار نہیں، بلکہ دنیا کے ہر حق پرست و مظلوم انسان کے سید و سردار تھے۔

ان کی شھادت ہم سب کیلئے نا قابل تحمل ہے۔

اسی لئےعظیم مرد مجاھد شھید قاسم سلیمانی کی شھادت کے سلسلہ ہم طالبات بنت المصطفی اصفھان۔ حضرت بقیة اللہ الاعظم  عج  اور نائب امام زمان عج حضرت رھبر معظم آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔

اور اسی کے ساتھ ساتھ ہم ظالم حکمران آمریکہ اور ان کے پیروکاروں کی مذمت کرتے ہیں۔اور اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ تونے شھید سردار قاسم سلیمانی کو  بزدلانہ طریقہ چھپ کر شھید تو کردیا لیکن اس کے نتائج بھی بگھتنے کیلئے  خود کو آمادہ کرلے کیونکہ یہ ایک شخص نہیں تھا بلکہ ایک شخصیت تھی۔اور ایک مقدس ہستی تھی۔اور جب کبھی بھی کسی مقدس ہستی و ذات کا خون بہایا گیا ہے تو اس کے خون کے سیلاب سے حکومت ظلم و جور نیست و نابود ہوکر مٹی کا ذھیر بن گئیں۔

موافقین ۰ مخالفین ۰ ۹۸/۱۰/۲۵
طاهره سادات موسوی

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی